• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
 اسلام آباد(صباح نیوز)نندی پور پاور پلانٹ کو ایل این جی پر منتقل کر دیا گیا ہے ایل این جی پر منتقلی کا عمل کامیابی سے مکمل کر لیا گیا ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق پلانٹ یکم مئی سے سو میگا واٹ اضافی بجلی پیدا کرے گا۔یکم مئی سے نندی پور پاور پلانٹ سے 525 میگا واٹ بجلی پیدا ہو گی۔ نندی پور ٹربائن سے آزمائشی پیداوار یکم مئی تک جاری رہے گی۔
تازہ ترین