• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کلبھوشن یادیو کی سزائے موت رکوانے کیلئے امریکامیں بھارتی سفارتخانہ فعال ہو گیا

اسلام آباد (فاروق اقدس،نامہ نگار خصوصی) بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کی سزائے موت  رکوانے کیلئے امریکہ میں بھارتی سفارتخانہ فعال ہو گیاہے اور مختلف ذرائع سے ان کوششوں میں مصروف ہے کہ امریکا سزائے موت رکوانے کیلئے پاکستان پر دباؤ ڈالے۔ اطلاعات کے مطابق اس مقصد کیلئے اولین اقدام کے طورپر امریکہ میں مقیم بھارتی شہریوں نے ایک پٹیشن کی شروعات کی ہیں جس میں اس مسئلے پر امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ سے مداخلت کا مطالبہ کیا گیا ہے ۔
تازہ ترین