• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عوام کی حکمرانی کانظام قائم کرنے کیلئے جدوجہد کررہے ہیں ، موسیٰ سعید

بہاولپور(ڈسٹرکٹ رپورٹر) عوام کی حکمرانی کانظام قائم کرنے کیلئے جدوجہد کررہے ہیں  سابق صدر زرداری کی جانب سے وزیراعظم نوازشریف کے استعفیٰ دینے کے مطالبے کوسنجیدہ نہیں لیناچاہیے۔ان خیا لا ت  کااظہار پیپلزپارٹی(شہیدبھٹو) کے مرکزی رہنما موسیٰ سعید نے کیا انہوں نے کہاکہ عوام کے سامنے زرداری اورمیاں نوازشریف کی گزشتہ9 سال کی سیاسی پارٹنرشپ کی تاریخ ہے جس میں یہ دونوں ایک دوسرے کیخلاف بظاہرمحاذ آرائی جاری کرکے ایک دوسرے کی حکومتوں کومحفوظ بناتے رہے ہیں۔
تازہ ترین