• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈنگہ میں سسرالیوں کے ہاتھوں قتل ہونےا والی خاتون سپرد خاک

گجرات (نمائندہ جنگ) ڈنگہ میں سسرالیوں کے ہاتھوں قتل ہونے والی خاتون کو سپرد خاک کر دیا گیا، محلہ اسلام آباد میں امیر خاں نے اپنے بھائی موسیٰ خاں اور بہن نیاز بی بی کے ساتھ مل کر اپنی بیوی لائبہ بی بی کو اینٹیں مار کر قتل کردیا تھا، پولیس نے لاش کو پوسٹمارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے کر دیا اور مقتولہ کے والد دینار خیل پٹھان سکنہ کوٹلہ ارب علی خاں کی رپورٹ پر مقدمہ درج کر لیا، مقتولہ کو مقامی قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا۔
تازہ ترین