• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات: شوروم مالک اورساتھیوں نےگاڑی خریدنےآنیوالےشہری سے14لاکھ چھین لیے

گجرات (نمائندہ جنگ) تھانہ سول لائن کے علاقہ رحمان شہید روڈ پر ایک شوروم سے گاڑی لینے آئے کڑیانوالہ کے رہائشی محمد ریاض شاہد سے مالک اکرام الحق، شاہد اسلم، عمران اسلم اور اللہ دتہ کھٹانہ سمیت 2 نامعلوم افراد نے 14لاکھ روپے چھین لیے جبکہ محلہ اسلام نگر سے 2 چور حافظ آباد کے رہائشی محمد رمضان کی موٹر سائیکلوغیرہ چوری کرکے لے گئے، پولیس نے مقدمات درج کرلیے۔
تازہ ترین