• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
شیخوپورہ(نمائندہ جنگ )جی ٹی روڈ کی آبادی بسراء کالونی میں دیرینہ عداوت کی بناء پر نوجوان ذوالفقار علی کو بعض افراد نے فائرنگ کرکے اس وقت زخمی کردیا جب وہ اپنے گھر کے باہر کھڑا تھا ذوالفقار علی کو مخدوش حالت کی بناء پر میوہسپتال لاہور پہنچا دیا گیا ہے ۔
تازہ ترین