• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خواجہ سعد رفیق نے شیخ رشید کو ’’ ماسی مصیبتے ‘‘ قرار دیدیا

لاہور( این این آئی)وفاقی وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کو ’’ ماسی مصیبتے ‘‘ قرار دیدیا۔ ریلوے اسٹیڈیم میں منعقدہ تقریب میں  وزیر ریلوے سے جب ایک صحافی نے شیخ رشید سے متعلق سوال پوچھا تو انہوں نے کہا کہ ’’ماسی مصیبتے ‘‘ کو چھوڑیں میں اس پر تبصرہ نہیں کر سکتا۔
تازہ ترین