• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
’’ہمارے گھر میں خربوزے کی بیل ہے۔
لیکن اس پر تربوز اگتے ہیں۔‘‘
ڈوڈو کی یہ بات سن کر تمام کلاس فیلو ہنس پڑے۔
ہماری کلاس ٹیچر کا پڑھانے کو دل نہیں چاہ رہا تھا۔
انہوں نے لیکچر دینے کے بجائے بچوں سے پوچھا،
’’آپ کے گھروں میں کون کون سے درخت ہیں؟
ان پر کیا کیا اگتا ہے؟‘‘ میں نے مذاقاَ کہا،
’’میڈم! ہمارے گھر میں جامن کا درخت ہے۔
اس پر میٹھی میٹھی گلاب جامنیں اگتی ہیں۔‘‘
ایک بار پھر سب مسکرائے۔
آخر میں ایک گول مٹول بچے نے بتایا،
’’ہمارے شریفوں کے درخت پر ڈالر اگتے ہیں۔‘‘
تازہ ترین