• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی حیدر آباد موٹر وے افتتاح کے چند ماہ بعد ہی دھنسنا شروع

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی حیدرآبادموٹر وے افتتاح کےچندماہ بعد ہی دھنسنا شروع ہوگئی،جیو نیوز کے مطابق کراچی حیدرآباد موٹروےلونی کوٹ ٹول پلازا سے3 کلومیٹر پہلے جگہ جگہ سے دھنس گئی،جیو نیوز کے مطابق موٹروے ہیوی ٹریفک کا بوجھ برداشت نہ کرسکی، جگہ جگہ پہیوں کے نشانات پڑگئے،واضح رہے کہ وزیر اعظم نواز شریف نےکراچی حیدرآباد موٹر وے کا افتتاح رواں برس 2فروری کو کیا تھا۔
تازہ ترین