• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مودی کی غنی کومزار شریف حملے میں زخمیوں کی ہر ممکن مدد کی پیشکش

کراچی(نیوزڈیسک) بھارتی وزیر ا عظم نریندر مودی نے افغان صدر اشرف غنی کومزار شریف حملے میں زخمی ہونےوالوں کی ہر ممکن مدد کی پیشکش کی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کےمطابق بھارتی وزارت خارجہ امور کے ترجمان گوپل باگلے نےمودی کی جانب سے غنی کو ایک پیغام پہنچایا ہے جس میں بھارتی صدر نے مزار شریف حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت افغانستان کے عوام اور حکومت کے ساتھ کھڑا ہے اور زخمیوں کو ہر ممکن مدد کی پیشکش کرتا ہے۔
تازہ ترین