• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لٹل اسٹار گرامر اسکول مارٹن کوارٹر میں تقریب تقسیم انعامات

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)لٹل اسٹار گرامر اسکول مارٹن کوارٹر جہانگیر روڈ نمبر2 میں سالانہ امتحانات کے پوزیشن ہولڈر طلبہ اور طالبات کے اعزاز میں تقریب منعقد ہوئی اس موقع پر اسکول ایڈمنسٹریٹر ارشاد غوری، پرنسپل شمائلہ آصفمس فریال، ریما ارشاداور دیگر اساتذہ بھی موجود تھے۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سابق ایم این اے عمران سیف غوری نے کہا ہے کہ معاشرے میں اعلیٰ مقام حاصل کرنے کے لئے تعلیم حاصل کرنا ہر انسان کا بنیادی حق ہے۔
تازہ ترین