• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
میاں نواز شریف، آصف زرداری، عمران خان، اسفند یار ولی،
چاروں لیڈر بیٹھے گفتگو کر رہے تھے۔
ان کے نظر کے چشمے میز پر رکھے تھے۔
مجھے شرارت سوجھی۔
میں نے اسفند یار ولی کی عینک لگائی،
سب کچھ دھندلا دکھائی دیا۔
عمران خان کی عینک لگائی،
سب کچھ الٹا دکھائی دیا۔
آصف زرداری کی عینک لگائی،
سب کچھ ہلتا دکھائی دیا۔
میاں نواز شریف کی عینک لگائی،
سب کچھ پھسلتا دکھائی دیا۔
پھر ڈوڈو نے میری ناک سے چشمہ اتار لیا۔
میں نے گھورا تو اس نے کہا،
’’سمجھ دار لوگ دوسرے کی عینک سے دنیا کو نہیں دیکھتے۔‘‘
تازہ ترین