• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
بیجنگ (اے پی پی) چین نے کہا ہے کہ مارچ کے دوران اس کے صنعتی منافع میں 23.8 فیصد اضافہ ہوا جس کی وجہ تعمیراتی شعبے میں تیزی ہے۔قومی ادارہ برائے اعداد و شمار کی رپورٹ کے مطابق مارچ کے دوران اس کے صنعتی شعبے کا منافع 688.7 ارب یوان (99.9 ارب ڈالر ) رہا جو 2016 ءکے اسی عرصے کی نسبت 23.8 فیصد زیادہ ہے۔
تازہ ترین