• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جرمنی میں اپارٹمنٹ پر چھاپا داعش کا مبینہ شامی رکن گرفتار

برلن(نیوز ڈیسک) جرمن پولیس نے دہشت گرد تنظیم داعش کی رکنیت اختیار کرنے کے الزام میں ایک شامی شہری کو گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس نے بتایا ہے کہ یہ گرفتاری جمعہ کے روز علی الصبح ملک کی جنوب مغربی ریاست یاڈن در نمبرگ میں ہوئی، وفاقی استفاثہ نے بتایا ہے کہ اس مشتبہ شخص کے اپارٹمنٹ کی تلاشی بھی لی گئی ابتدائی معلومات کے مطابق 23 سالہ اس مشتبہ شخص نے2013میں اس شدت پسند گروہ کی رکنیت حاصل کی تھی اور عسکری کاروائیوں کا حصہ بھی بنا تھا۔
تازہ ترین