• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی کے بہت سے علاقوں میں پانی کی کمی کا مسئلہ ہے جس سے لوگوں کو بہت سی مشکلات کا سامنا ہے، لوگ پانی کی قلت کی وجہ سے بہت تنگ ہیں۔ پانی کا مسئلہ چار پانچ سال سے زیادہ ہی بڑھ گیا ہے سب سے بڑا مسئلہ یہ بھی ہے کہ سوریج کا گندا پانی پینے کی لائنوں میں آجاتا ہے جس کی وجہ سے بیمار یاں پھیلتی ہیں اور لوگوں کی صحت خراب ہوتی ہے۔میں حکومت سندھ اورر کراچی کے میئر سے درخواست کرتا ہوں کہ اس مسئلے کو جلد سے جلد حل کیا جائے۔
(محسن خان۔ کراچی)
تازہ ترین