• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی کے عوام لیاری ایکسپریس وے کے سیکنڈ  ٹریک کی عدم تکمیل سے سخت پریشان ہی نہیں بلکہ اب تو دلبرداشتہ بھی ہیں اور اب یہی صورتحال سست رفتار گرین بس منصوبے کی ہے۔یہ نوید سنائی گئی تھی کہ جلد کام پایہ تکمیل کو پہنچے گا اور عوام شاندار سفری سہولتوں سے جلد مستفیض ہوں گے۔افسوس کی بات یہ ہے کہ یہ منصوبے طویل عرصے سے التوا کا شکار ہیں۔حکومت سے درخواست ہے کہ یہ دونوں منصوبے جلد مکمل کئے جائیں۔
(صغیر علی صدیقی ۔کراچی)
تازہ ترین