• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
آپ کے سوال کا جواب عمران خان جمعہ کے روز جلسے میں دے چکے ہیں۔ انہوں نے تاریخی حوالے سے یہ بات ثابت کی ہے اور اپنی تقریر میں حکمران خاندان کے حوالے سے چھانگا مانگا، جنرل آصف نواز اور اصغر خان کیس کا حوالہ دیا ہے۔ اگر موجودہ حالات کو ماضی کے آئینے میں رکھ کر دیکھا جائے تو یہ بات قرین حقیقت معلوم ہوتی ہے اور عمران خان اپنے دعوے پر پوری شدومد سے قائم ہیں اور کچھ صحافی بھی اس بات کی تصدیق کر رہے ہیں لہٰذا میری دانست میں اس بات میں کچھ نہ کچھ حقیقت تو ضرور ہو گی۔ اب عمران خان نے بھی عدالت جانے کا کہہ دیا ہے تو امید ہے کہ حقیقت کھل کر سامنے آ جائے گی۔
تازہ ترین