• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
آپ نے اپنے کالم ’’کراچی عزیز ہے تو ان ایشوز پر بھی توجہ دیں‘‘ میں کراچی اور اسکے گرد و نواح میں پانی کے مسئلے پر بہت تفصیلی روشنی ڈالی ہے میرا آپ سے سوال ہے کہ ایسی کیا وجہ ہے کہ آج تک اس شہر میں پینے کے پانی کا مسئلہ حل نہیں کیا جا سکا اور ایسے کون سے اقدامات کئے جائیں جس سے اس مسئلے کو فوری طور پر حل کیا جا سکے؟
(زین شبیر)
(zain_shabbir@yahoo.com)
تازہ ترین