• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈی جی اسپورٹس پر لگائے الزامات کی تحقیقات ضروری ہے، سیف اللہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان ٹینس فیڈریشن کے سربراہ سلیم سیف اللہ نے کہا ہے کہ ڈائریکٹر اسپورٹس بورڈ اختر نواز گنجیرا کو معطل کرنے سے پہلے ان پر لگائے جانے والے الزامات کی تحقیقات ہونی چاہئے اور اس کے بعد کوئی بھی فیصلہ کیا جائے بغیر تحقیقات کئے کسی بھی کو بھی مجرم قرار نہیں دیا جاسکتا۔ ۔ انہوں نے وزیراعظم پاکستان میاں نواز شریف سے اپیل کی کہ ڈی جی کی معطلی کا فوری نوٹس لیکر اس عوامل کو سامنے لایا جائے کہ انتہائی عجلت میں یہ فیصلہ کس نے کیا۔
تازہ ترین