• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خیال زادہ گل کو پی ایس بی کے ڈی جی کا اضافی چارج دے دیا گیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) بین الصوبائی رابطے کے وزیر میاں ریاض حسین پیرزادہ کے استعفی کے بعد وفاقی حکومت نے خیال زادہ گل کو پاکستان اسپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر کا اضافی چارج دے دیا ہے، نئے ڈی جی مشترکہ مفادات کونسل میں ایڈ نشنل سیکریٹری ہیں، سابقہ ڈی جی ڈاکٹر اختر گنجیرا کی معطلی اور ان کے خلاف کرپشن کی انکوائری کی وجہ سے خیال زادہ گل کو یہ چارج دیا گیا ہے، بین الصوبائی رابطے کی وزارت نے ان کی تقرری کا نوٹیفکشن جاری کردیا ہے۔
تازہ ترین