• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) ورلڈ لیبر ڈے بوائز اینڈ گرلز انٹر ڈسٹرکٹ باکسنگ ٹورنامنٹ یکم مئی پیر کو ہوگا۔ عابد علی ایڈووکیٹ مہمان خصوصی ہوں گے۔ ٹورنامنٹ میں 26کیٹگری کے مقابلے ہوں گے جن میں 60سے زائد بوائز اینڈ گرلز باکسرز شرکت کریں گی۔
تازہ ترین