• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹا ف رپورٹر)پاکستان کسٹمز نے عبدالستار ایدھی کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا۔کراچی جیم خانہ میں ہونے والے فائنل میں کسٹمز نے کراچی جیم خانہ کو پانچ وکٹ سے شکست دے دی۔کراچی جیم خانہ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 174رنز بنائے۔کسٹمز نے ہدف پانچ وکٹ کے نقصان پر پورا کر لیا۔کلکٹر کسٹمز طارق ہدیٰ نے انعامات تقسیم کئے۔
تازہ ترین