• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر)فضل محمود نیشنل کلب کر کٹ زون پانچ چیمپئن شپ میں مزید ایک میچ کا فیصلہ ہوگیا ۔کورنگی الفتح نے پاک اسٹوڈنٹ کو چار وکٹوں سے شکست دیدیا ۔ پاک اسٹودنٹ نے 108 رنز اسکورز کئے اسپنر لیفٹ آرم اسپنر محتیشم علی نے چھ کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ کورنگی الفتح نے مطلوبہ حدف 109 رنز چھ وکٹوں کے نقصان پر بنالئے۔
تازہ ترین