• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

8 سالہ بچی کا اغوا اورقتل، ملزم اور اہلیہ کو سزائے موت

کراچی (اسٹاف رپورٹر) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 8 سالہ بچی کےقتل  سے متعلق مقدمہ میں جرم ثابت ہونے پر ملزم بلال اور اس کی اہلیہ ریما  کو سزائے موت کا حکم دے دیا ‘ عدالت نے شریک ملزم وقار کو عمر قید کی سزا سنادی ہے،  نیہا ملزمہ ریما کی خالہ زاد بہن تھی ‘ ملزمان نے اغوا کرنے کے بعد اس کے گھر والوں سے 10لاکھ روپے تاوان طلب کیا اور تاوان ملنے پر  بچی کو قتل کردیا ۔
تازہ ترین