• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ میں ہندو برادری سے ہونے والی ناانصافیوں کی ذمہ دار پیپلزپارٹی ہے ،ریاض چانڈیو

گھارو نامہ نگار)جئے سندھ محاذ کے مرکزی  چیرمین ریاض چانڈیو نے کہا ہے کہ سندھ میں ہندو برادری سے  ہونے والی  ناانصافیوں  کی ذمہ دار پیپلزپارٹی کی حکومت ہے پی پی  دور حکومت میں سندھی ہندئووں کو بڑے پیمانے پر نقل مکانی کرنا   پڑی ۔وہ  گھارو میں رام پیر مندر میں  بات چیت کر رہے تھے ۔ ریاض چانڈیو نے کہا کہ  مندر میں  مورتیوں کی بے حرمتی انتہائی قابل مذمت فعل ہے۔سیشن جج کی سربراہی میں جوڈیشنل انکوائری کروائی اور ملزمان  کو  گرفتار کیا جائے ۔  
تازہ ترین