• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومت کی پالیسیوں نے مزدورطبقےکوزندہ درگورکردیا:شاہدمحمودخان

ملتان(سٹاف رپورٹر) پی ٹی آئی کےسینئررہنما سابق ایم پی اےشاہدمحمودخان نے کہاہےکہ حکومت کی مزدوردشمن پالیسیوں اوراقدامات نے مزدورطبقہ کوزندہ درگورکردیا ہے۔انہوں نے اپنے بیان میں مزید کہا کہ یکم مئی کو مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر ملک میں مہنگائی کے تناسب کو مدنظر رکھتے ہوئے حکومت مزدور کی کم از کم اجرت 25ہزار روپے کا اعلان کرے اور چائلڈ لیبر کے خاتمے سمیت مزدور خواتین کو کم از کم اجرت کےقانون پرعملدرآمد کو یقینی بنائے۔
تازہ ترین