• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

متعدد ہیڈ ماسٹرز کے خلاف کم حاضری پر پیڈا ایکٹ کے تحت انکوائری شروع

ملتان (سٹاف رپورٹر) ڈائریکٹرایلیمنٹری ایجوکیشن ملتان راؤ جاوید رفیق نے اپریل کے دوران مانیٹرنگ اسسٹنٹس کی رپورٹ کو بنیاد بناتے ہوئے متعدد پرائمری و مڈل سکولوں کے ہیڈ ماسٹرز کے خلاف کم طلباء حاضری پر پیڈا ایکٹ کے تحت انکوائری شروع کر دی ہے۔اس ضمن میں 5 مئی کو متعلقہ ہیڈ ماسٹرزکو2بجے دوپہر دفتر ڈی ای او ایلیمنٹری وضاحت کے لئے بلایا گیا ہے۔ یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ بعض مانیٹرنگ اسسٹنٹس جان بوجھ کر سکولوں میں غلط مانیٹرنگ کرتے ہیں ۔
تازہ ترین