• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یونیورسٹی روڈ پرالیکٹرک سٹور میں گیس لیکج سے دھماکہ ٗ14افراد زخمی

پشاور( کرائم رپورٹر) یونیورسٹی روڈ پر الیکٹر ک سٹور میں گیس لیکج کے باعث دھماکے کے نتیجے میں 14افراد زخمی ہو گئے ۔گزشتہ روز یونیورسٹی روڈ پر واقع الیکٹرک سٹور میں سیلنگ میں اے سی کی گیس بھر جانے کے باعث زور دار دھماکہ ہو گیا جس کے نتیجے میں احمد ٗسراج ٗحامد اور عامر سمیت 14افراد زخمی ہو گئے جنہیں طبی امداد کے لئے ہسپتال پہنچایا گیا ہے جہاں ایک زخمی کی حالت نازک بتائی جاتی ہے دھماکے سے علاقے میں شدید خوف وہراس پھیل گیا ۔
تازہ ترین