• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دارالافتا ربانیہ و مدرسہ تعلیم القرآن کا جلسہ دستار بندی آج ہوگا

کوئٹہ(پ ر)دارالافتا ربانیہ و مدرسہ تعلیم القرآن جی او آر کالونی شابو روڈ میں متخصیصن اور حفاظ کرام کا جلسہ دستار بندی آج بعد نماز ظہر تا عصر زیر صدارت مفتی روزی خان ہوگا جس کے مہمان خصوصی مولانا مفتی عبداللہ صابر ہونگے۔
تازہ ترین