• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محمد نعیم کو بازیاب کرایا جائے‘جماعت اسلامی

کوئٹہ(سٹی ڈیسک) جماعت اسلامی کوئٹہ کے امیر مولانا عبدالکبیر شاکر نے محمد نعیم کے عزیز و اقارب سے ملاقات میں مطالبہ کیا کہ مغوی کو فوری بازیاب کرایا جائے مولانا عبدالکبیر شاکر کہا کہ شریف شہریوں کے اغواءپر خامو ش نہیں رہیں گے حکومت عوام کی جان ومال کی حفاظت کو یقینی بنائے انہوں نے کہا کہ حکومتی وسائل کو صرف وی آئی پیز کی حفاظت کیلئے استعمال کرناغریب عوام ،ٹیکس گزاروں شریف شہریوں کیساتھ زیادتی ہے جماعت اسلامی اس لوٹ مار کے خلاف ہر محاذ پر جدوجہد کر رہی ہے ۔
تازہ ترین