• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مفاد پرست عناصر کا محاسبہ کیا جائیگا ‘ خواج محمد خان

کوئٹہ(سٹی ڈیسک)اے کیو ایم کے مرکزی رہنما خواج محمد خان نے بیان میں کہا ہے کہ موروثی سیاست کے باعث عوام کی مایوسی اور مسائل میں اضافہ ہوا انہوں نے کہا کہ اے کیو ایم پشتون افغان قوم کی بقا او رملی تشخص کی بحالی کیلئے جدوجہد کر رہی ہے انہوں نے کہا کہ پشتون افغان قوم باشعور ہو چکی اور آئندہ انتخابات میں مفاد پرست عناصر کا محاسبہ کریگی انہوں نے کہا کہ اے کیو ایم نے مختصر عرصے میں مقبولیت حاصل کی انہو ںنے کہا کہ اکابرین کے مشن کی تکمیل کیلئے جدوجہد جاری رہے گی۔
تازہ ترین