• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیرامیڈیکس کے مطالبات بلا تاخیر تسلیم کئے جائیں ٗ رحیم کاکڑ

کوئٹہ (سٹی ڈیسک)سابق میئر رحیم کاکڑ سروربازئی نسیم الرحمن سلیم قریشی عائشہ سلیم سکینہ مینگل نے بیان میں وزیراعلیٰ نواب ثناء اللہ زہری سے اپیل کی ہے کہ وہ پیرامیڈیکل اسٹاف کے مسائل حل کریں وزیراعلیٰ ایک مہر بان اور نرم دل رکھنے والے انسان ہے سیکرٹری صحت عصمت اللہ کاکڑ پہلی فرصت میں موجودہ حکومت کے بہتر مفاد میں پیرامیڈیکس کے مطالبات کو حل کرائیں کیونکہ ان کے احتجاج اور ہڑتال سے پورے صوبے کے ہسپتالوں میں کام رک چکا ہے ان کے احتجاج پر تشدد کی مذمت کرتے ہیں ۔
تازہ ترین