• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچ قومی تحریک منزل کی جانب رواں ہے‘ماما قدیر

کوئٹہ ( این این آئی ) لاپتہ بلوچ اسیران وشہداء کے اہل خانہ ولواحقین کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو2643دن ہوگئے اے این پی کے دین محمد کاکڑ نے ساتھیوں گزشتہ دنوں کیمپ آکریکجہتی کااظہارکیاوائس فار مسنگ پرسنز کے وائس چیئرمین ماما قدیر نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ بلوچ قومی تحریک اپنا سفر طے کرتے ہوئے منزل کی جانب رواں دواںہے۔
تازہ ترین