• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان انجینئرنگ کونسل کے زیر اہتمام ورکشاپ

کوئٹہ(پ ر) پاکستان انجینئرنگ کونسل کے زیر اہتمام ہائیڈرو پاور ڈیزائن اینڈمینجمنٹ سے متعلق ایک روزہ ورکشاپ کا انعقاد کیاگیا ورکشاپ سے ڈائریکٹر این ای ڈی یونیورسٹی ڈاکٹر حسن احمد نے شرکاء کو ہائیڈرو پاور ڈیزائن اینڈ مینجمنٹ کے حوالے سے آگاہی فراہم کی۔ ورکشاپ کے اختتام پر پاکستان انجینئرنگ کونسل کے وائس چیئر مین نے انجینئرز کو پی ای سی کی کلاسوں سے متعلق آگاہ کیا ۔ یاد رہے کہ آج سیفٹی اینڈ ہیلتھ ورک کا عالمی دن بھی منایا جارہا ہے جس سے متعلق امریکن سوسائٹی آف سیفٹی انجینئر کے ایڈوائزر آف بلوچستان محمد سہیب نے شرکاء کو بریفنگ دی۔ تقریب میں انجینئر نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
تازہ ترین