• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آفیسر ویلفیئر ایسوسی ایشن کے الیکشن شیڈول کا اعلان

کوئٹہ(خ ن)چیئرمین الیکشن کمیٹی بلوچستان سول سروس ( ای بی) آفیسر ویلفئر ایسوسی ایشن کے الیکشن شیڈول کا اعلان کیاگیا ہے جس کے مطابق کاغذات نامزدگی 28 اپریل تا 2مئی 2017 تک بی سی ایس آفیسر ویلفئرئر ایسوسی ایشن کے دفتر میں جمع کرائے جاسکتے ہیں کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 3 مئی2017کو ہوگی کاغذات نامزدگی 5مئی2017 تک واپس لئے جاسکتے ہیں جبکہ پولنگ 7مئی2017کو آفیسر کلب کوئٹہ میں ہوگی۔
تازہ ترین