• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قانون تحفظ ناموس رسالت میں تبدیلی کی ہر کوشش ناکام بنائیں گے، علما ء

اسلام آباد(نیوز ر پو رٹر، خصوصی نمائندہ ) عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے مرکزی ناظم تبلیغ مولانا محمداسماعیل شجاع آبادی، مولانا عزیزالرحمن ثانی، مولانا عبدالرؤف، قاضی مشتاق احمد،مولانا محمدطیب فاروقی، قاری عبدالوحیدقاسمی،مولانا عبدالنعیم،خالدمبین اور مولانا زاہدوسیم نےکہا ہے کہ قانون ناموس رسالت میں کسی ترمیم کی کو ئی گنجائش نہیں۔ حکمران 295-Cکو تبدیل کر نے کا خواب دل سے نکال دیں۔ ہر سچا مسلمان حضور نبی کریمﷺ کی ناموس پر قربان ہونا سعادت سمجھتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار علماء نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔انہوں نے کہاکہ قانون تحفظ ناموس رسالت میں تبدیلی کی ہر کوشش ناکام بنائیں گے۔
تازہ ترین