• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
سرگودھا(نامہ نگار) پی پی 36سے جمعیت علما ئے اسلام کے رہنما اور سابق امیدوار صوبائی اسمبلی مولانا محمد عار ف گذشتہ شب انتقال گئے ۔مرحوم کو نمازجنازہ کی ادائیگی کے بعد سینکڑوں سوگوران کی موجودگی میں سپردخاک کردیا گیا ۔
تازہ ترین