• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئند ہ بجٹ میں 38بی جیسے کا لے قوانین وا پس لیے جائیں ‘ شو کت اعوا ن

سرگودھا (نمائندہ جنگ) چیئر مین موبائل فون ایسوسی ایشن ملک شو کت مجیداعوا ن نے کہا ہے کہ آئند ہ بجٹ میں 38بی جیسے کا لے قوانین وا پس لیے جائیں کیونکہ صو ابدیدی اختیارات کی آڑمیں تاجربرادری کے ساتھ ا یف بی آرکے عملہ کی زیادتیاں نامناسب ہیں ۔وز یر اعظم اور وز یر خزانہ آئند ہ بجٹ میں 38بی جیسے کا لے قوانین کو وا پس لیں کیونکہ ا ن قوانین کی و جہ سے یعنی صوابدیدی اختیارات کا نا جا ئز استعما ل تاجربرادر ی کیلئے پریشانی کا باعث بن چکا ہے حکومت تاجربر برادر ی کے خدشات اورتحفظات کو مد نظر رکھ کر تا جر بر ادر ی کی تجا و یز کو آئند ہ بجٹ کا حصہ بنائے تاکہ تاجر برادر ی کے خدشات او رتحفظات دور ہوسکیں ۔
تازہ ترین