• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرگودھا ‘وزیر اعلی کی آمد پر راتوں رات تجاوزات ختم‘ہوٹل بند

سرگودھا (نامہ نگار) وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کی آمد کے موقع پر سول ہسپتال کے گردونواح میں راتوں رات تجاوزات ختم کروادی گئیں اور ملحقہ ہوٹل مالکان سے بھی کہا گیا کہ وہ ہفتہ کے روز ہوٹل بند رکھیں ۔سکیورٹی خدشات کے پیش نظر موہنی روڈ اور گردونواح میں بھی سخت حفاظتی انتظامات کئے گئے تھے ۔
تازہ ترین