• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دوسری جماعت کی طالبہ سے زیادتی کرنیوالے کو 10 سال قید

سرگودھا(نامہ نگار) سیشن عدالت نے دوسری کلا س کی طالبہ کو اغوا کے بعد زیادتی کر نے کے مقدمہ میں ملوث ملزم کو 10 سال قید 25 ہز ا ر روپے جر ما نے کی سز ا کا حکم سنا دیا ۔عدالتی ذرائع کے مطابق 3 فروری 2015 کو 67 شمالی میں دوسری کلا س کی طالبہ رضیہ بی بی کو ملزم ممتا ز نے اغوا کر کے زیادتی کا نشانہ بنا یا۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سرگودھا طار ق جسرا نے مقدمے کی سماعت کے بعد فیصلہ کر تے ہوئے الزاما ت ثابت ہو نے پر ملزم ممتاز کو 10 سال قید 25 ہزار روپے جرمانے کی سز ا کا حکم سنایا۔ متاثرہ لڑکی کے ورثا کو جر ما نے کی رقم ادا کرنے کا حکم دیا گیا۔
تازہ ترین