• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) ہو اچلنے سے موسم خوشگوار۔ محکمہ موسمیات کیمطابق گزشتہ روز سیالکوٹ کے علاقوں میں درجہ حرارت 29ڈگری سینٹی گریڈ رہا، ہوا میں نمی کا تناسب51فیصد رہا اور06کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلتی رہی حد نظر14 کلومیٹر جبکہ ڈیو پوائٹ15 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔آج اتوارکے دن بھی موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔
تازہ ترین