• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
نہ دیکھو لیڈروں کو تخلئے میں
اُنہیں تم برسرِ بازار دیکھو
وہ جلسے میں خطابت کررہے ہوں
تو گل افشانیٔ گفتار دیکھو
تازہ ترین