• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تھرمیں غذائی قلت و انتظامی نااہلی کےباعث مزید 2 بچے دم توڑ گئے

اسلام کوٹ (رپورٹ:عبدالغنی بجیر) تھرمیں غذائی قلت و انتظامی نااہلی باعث مزید 2 بچے دم توڑ گئے.مٹھی سے ریفردہ کردہ ایک بچہ ایمبولینس خراب ہونے کے باعث تڑپ تڑپ کر راستے میں دم توڑ گیا.تفصیلات کے مطابق تھر کے صحراء میں غذائی قلت کےساتھ رہی سہی کسر انتظامی نا اہلی نے پوری کر دی ہے. اسپتال میں بچوں کی اموات کے ڈر سے مٹھی اسپتال انتظامیہ کا کم وزن بیمار بچوں کو زبردستی ریفر کرنے کا سلسلہ جاری ہے. مبینہ کرپشن اور ایمبولینسز کی مرمت نہ ہونے کے باعث حالت غیر ہے۔
تازہ ترین