• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دن کی روشنی میں جلسہ اور وہ بھی اتنا بڑا اس کو کہتے ہیں عوام،مریم نواز

اسلام آباد (ما نیٹر نگ سیل) وزیر اعظم کی صاحبزادی مریم نواز شریف نے اوکاڑہ جلسے پر ٹوئیٹ کرتے ہوئے کہا کہ "شیر آگیا"،اللہ کی مدد اور عوام کی سپورٹ ہو تو باقی کچھ معنی نہیں رکھتا۔تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ "ٹویٹر" پر ایک پوسٹ کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ دن کی روشنی جلسہ اور وہ بھی اتنا بڑا ،اس کو کہتے ہیں عوام۔اوکاڑہ کا جلسہ بہت بڑا ہے،لوگوں کے جذبہ کی طرف دیکھو ،الحمدللہ۔
تازہ ترین