• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دہشتگردی کو مذاکرات کے ذریعے شکست دی جاسکتی ہے ، پوپ فرانسس

قاہرہ (اے ایف پی) کیتھولک مسیحوں کے مذہبی رہنما پوپ فرانسس نے دہشتگردی کے خاتمے کے لئے مذاکرات کی اپیل کی ہے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے دورہ مصر کے موقع پر ہزاروں پیروکاروں سے خطاب کرتے ہوئے کیا، ان کا دورہ مصر کے 3 گرجا گھروں پر داعش کے بم دھماکوں  جے بعد ہورہا ہے۔ 
تازہ ترین