• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان بار کونسل ، ملک گیر وکلا نمائندہ کانفرنس 5 مئی کو اسلام آباد میں طلب

اسلام آباد(نمائندہ جنگ)پاکستان بار کونسل نے پانامہ پیپرز لیکس کیس کے فیصلہ کے تناظر میں وکلاء برادری کا آئندہ کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیئے ملک بھر کے وکلاء کی نمائندہ کانفرنس5 مئی کو اسلام آباد میں طلب کرلی ہے جس میں غور خوض  کے بعد مستقبل کی حکمت عملی طے کی جائے گی۔
تازہ ترین