• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم کی آمد،بصیرپور لوڈشیڈنگ فری،صارفین حیران

بصیرپور(نمائندہ جنگ)وزیراعظم محمدنوازشریف کے دورہ کے موقع پرہفتہ کو بصیرپورلوڈشیڈنگ فری رہا ،لیسکوحکام نے شہراورگردونواح میں ٹرانسمیشن لائن کی حالت’’ بہتر‘‘بنالی اوربجلی مسلسل فراہم کی جاتی رہی جس پرصارفین خوشگوارحیرت میں مبتلاہوگئے ۔صارفین نے کہاکہ قبل ازیں لیسکوحکام نے لائنیں کمزورہونے کی وجہ سے 12 گھنٹے لوڈشیڈنگ کو ناگزیر قراردیاہواتھا۔
تازہ ترین