• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ہوانا (جنگ نیوز) کیوبا میں مسافرطیارہ گرکرتباہ ہونے سے 39افراد ہلاک ہوگئے ، برطانوی میڈیا کے مطابق کیوبن ائیر لائن ایروگریووٹا کاطیارہ مشرقی علاقے باراکوا ایئرپورٹ سےروانہ ہواتھااور کیوبا کے مغربی علاقے پنال دل ریو  یہ میں ریڈار سے غائب ہوگیا۔
تازہ ترین