• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
انقرہ (اے ایف پی) ترک حکومت نے مقبول آن لائن انسائیکلو پیڈیا ’وکی پیڈیا‘ کو بلاک کر دیا ہے۔ ترکی بلاکس نامی انٹرنیٹ مانیٹرنگ گروپ نے بتایا ہے کہ ترک انٹرنیٹ یوزرز اس ویب سائٹ تک رسائی حاصل کرنے میں ناکام ہیں۔  
تازہ ترین