• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میٹرک امتحانات میں نقل کی روک تھام چیئرمین اور ناظم امتحانات کو مبارکباد

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ریاضی ٹیچرزایسوسی ایشن کے صدر طا ر ق محبوب،محمدعرفان ،سلطان مسعود شیخ ،طارق علی اور دیگر عہدیداروں نے ثانوی تعلیمی بورڈ کے امتحانات کے کامیاب انعقاد پر چیئرمین بورڈسعیدالدین اور ناظم امتحانات خالد احسان سے ملاقات میں میٹرک امتحانات میں نقل کی روک تھام اور شفافیت کے اقدامات کو سراہتے ہوئے انہیں مبارکباد پیش کی اور امید ظاہر کی ہے کہ نتائج کااعلان بھی بر وقت کیا جائے گا۔
تازہ ترین